موج محیط
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ لہر جو گول چکر والی ہو، گھومنے اور گھیرے میں لینے والی لہر، طوفانی لہر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ لہر جو گول چکر والی ہو، گھومنے اور گھیرے میں لینے والی لہر، طوفانی لہر۔